| Qari: |
But never did their faith benefit them once they saw Our punishment. [It is] the established way of Allah which has preceded among His servants. And the disbelievers thereupon lost [all].
لیکن جب وہ ہمارا عذاب دیکھ چکے (اس وقت) ان کے ایمان نے ان کو کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ (یہ) خدا کی عادت (ہے) جو اس کے بندوں (کے بارے) میں چلی آتی ہے۔ اور وہاں کافر گھاٹے میں پڑ گئے
[فَلَمْ يَكُ : تو نہ ہوا] [يَنْفَعُهُمْ : ان کو نفع دیتا] [اِيْمَانُهُمْ : ان کا ایمان] [لَمَّا : جب ][رَاَوْا : انہوں نے دیکھ لیا] [بَاْسَـنَا ۭ : ہمارا عذاب] [سُنَّتَ اللّٰهِ : اللہ کا دستور] [الَّتِيْ قَدْ خَلَتْ : وہ جو گزرچکا ہے] [فِيْ عِبَادِهٖ ۚ : اس کے بندوں میں] [وَخَسِرَ : اور گھاٹے میں رہے ] [هُنَالِكَ : اس وقت] [الْكٰفِرُوْنَ : کافر (جمع)]