| Qari: |
[The angels will say], "That was because you used to exult upon the earth without right and you used to behave insolently.
یہ اس کا بدلہ ہے کہ تم زمین میں حق کے بغیر (یعنی اس کے خلاف) خوش ہوا کرتے تھے اور اس کی (سزا ہے) کہ اترایا کرتے تھے
[ذٰلِكُمْ : یہ] [بِمَا كُنْتُمْ : اس کا بدلہ جو] [تَفْرَحُوْنَ : تم خوش ہوتے تھے] [فِي الْاَرْضِ : زمین میں] [بِغَيْرِ الْحَقِّ : ناحق] [وَبِمَا : اور بدلہ اس کا جو] [كُنْتُمْ : تم تھے] [تَمْرَحُوْنَ : اتراتے]