| Qari: |
Enter the gates of Hell to abide eternally therein, and wretched is the residence of the arrogant."
(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے
[اُدْخُلُوْٓا : تم داخل ہوجاؤ] [اَبْوَابَ جَهَنَّمَ : جہنم کے دروازے] [خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہنے کو] [فِيْهَا ۚ : اس میں] [فَبِئْسَ : سو بُرا] [مَثْوَى : ٹھکانا] [الْمُتَكَبِّرِيْنَ : تکبر کرنے (بڑا بننے) والوں کا]