| Qari: |
Other than Allah?" They will say, "They have departed from us; rather, we did not used to invoke previously anything." Thus does Allah put astray the disbelievers.
(یعنی غیر خدا) کہیں گے وہ تو ہم سے جاتے رہے بلکہ ہم تو پہلے کسی چیز کو پکارتے ہی نہیں تھے۔ اسی طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے
[مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۭ : اللہ کے سوا] [قَالُوْا : وہ کہیں گے] [ضَلُّوْا : وہ گم ہوگئے] [عَنَّا : ہم سے] [بَلْ لَّمْ : بلکہ نہیں] [نَكُنْ نَّدْعُوْا : پکارتے تھے ہم] [مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل] [شَـيْـــــًٔا ۭ : کوئی چیز] [كَذٰلِكَ : اسی طرح] [يُضِلُّ : گمراہ کرتا ہے ] [اللّٰهُ : اللہ [الْكٰفِرِيْنَ : کافروں کو]