ثُمَّ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾

(73 - الغافر)

Qari:


Then it will be said to them, "Where is that which you used to associate [with Him in worship]

پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم (خدا کے) شریک بناتے تھے

[ثُمَّ : پھر ] [قِيْلَ : کہا جائے گا] [لَهُمْ : ان کو] [اَيْنَ : کہاں] [مَا كُنْتُمْ : جن کو تم تھے] [تُشْرِكُوْنَ : شریک کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer