In boiling water; then in the Fire they will be filled [with flame].
(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے
[فِي : میں] [الْحَمِيْمِ ڏ: کھولتے ہوئے پانی ] [ ثُمَّ : پھر] [فِي النَّارِ : آگ میں] [يُسْجَرُوْنَ : وہ جھونک دئیے جائیں گے]