اِذِ الۡاَغۡلٰلُ فِیۡۤ اَعۡنَاقِہِمۡ وَ السَّلٰسِلُ ؕ یُسۡحَبُوۡنَ ﴿ۙ۷۱﴾

(71 - الغافر)

Qari:


When the shackles are around their necks and the chains; they will be dragged

جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے

[اِذِ الْاَغْلٰلُ : جب طوق (جمع)] [فِيْٓ اَعْنَاقِهِمْ : ان کی گردنوں میں] [وَالسَّلٰسِلُ ۭ: اور زنجیریں] [ يُسْحَبُوْنَ : وہ گھسیٹے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer