| Qari: |
Those who deny the Book and that with which We sent Our messengers - they are going to know,
جن لوگوں نے کتاب (خدا) کو اور جو کچھ ہم نے پیغمبروں کو دے کر بھیجا اس کو جھٹلایا۔ وہ عنقریب معلوم کرلیں گے
[الَّذِيْنَ : جن لوگوں نے] [كَذَّبُوْا : جھٹلایا ][بِالْكِتٰبِ : کتاب کو] [وَبِمَآ : اور اس کو جو] [اَرْسَلْنَا: ہم نے بھیجا] [ بِهٖ: اسکے ساتھ] [رُسُلَنَا ڕ : اپنے رسول] [فَسَوْفَ: پس جلد] [ يَعْلَمُوْنَ : وہ جان لیں گے]