| Qari: |
It is He who created you from dust, then from a sperm-drop, then from a clinging clot; then He brings you out as a child; then [He develops you] that you reach your [time of] maturity, then [further] that you become elders. And among you is he who is taken in death before [that], so that you reach a specified term; and perhaps you will use reason.
وہی تو ہے جس نے تم کو (پہلے) مٹی سے پیدا کیا۔ ہھر نطفہ بنا کر پھر لوتھڑا بنا کر پھر تم کو نکالتا ہے (کہ تم) بچّے (ہوتے ہو) پھر تم اپنی جوانی کو پہنچتے ہو۔ پھر بوڑھے ہوجاتے ہو۔ اور کوئی تم میں سے پہلے ہی مرجاتا ہے اور تم (موت کے) وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو اور تاکہ تم سمجھو
[هُوَ : وہ] [الَّذِيْ : جس نے] [خَلَقَكُمْ : پیدا کیا تمہیں] [مِّنْ تُرَابٍ : مٹی سے] [ثُمَّ مِنْ نُّــطْفَةٍ : پھر نطفہ سے] [ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ : پھر لوتھڑے سے] [ثُمَّ : پھر] [يُخْرِجُكُمْ : تمہیں نکالتا ہے وہ] [طِفْلًا : بچہ سا] [ثُمَّ لِتَبْلُغُوْٓا : پھر تاکہ تم پہنچو] [اَشُدَّكُمْ : اپنی جوانی] [ثُمَّ لِتَكُوْنُوْا : پھر تاکہ تم ہوجاؤ] [شُيُوْخًا ۚ : بوڑھے] [وَمِنْكُمْ : اور تم میں سے] [مَّنْ يُّتَوَفّٰى : جو فوت ہوجاتا ہے] [مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل] [وَلِتَبْلُغُوْٓا : اور تاکہ پہنچو] [اَجَلًا مُّسَمًّى : وقت مقررہ] [وَّلَعَلَّكُمْ : اور تاکہ تم] [تَعْقِلُوْنَ : سمجھو]