| Qari: |
He it is who gives life and causes death; and when He decrees a matter, He but says to it, "Be," and it is.
وہی تو ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے۔ پھر جب وہ کوئی کام کرنا (اور کسی کو پیدا کرنا) چاہتا ہے تو اس سے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ جاتا ہے
[هُوَ : وہی ہے] [الَّذِيْ : جو] [يُـحْيٖ : جِلاتا ہے] [وَيُمِيْتُ ۚ : اور مارتا ہے] [فَاِذَا : پھر جب] [قَضٰٓى : وہ فیصلہ کرتا ہے] [اَمْرًا : کسی کام کا] [فَاِنَّمَا : تو اس کے سوا نہیں] [يَـقُوْلُ : وہ کہتا ہے] [لَهٗ : اس کے لئے] [كُنْ : تو ہوجا ] [فَيَكُوْنُ : سو وہ ہوجاتا ہے]