ہُوَ الۡحَیُّ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَادۡعُوۡہُ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ؕ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۵﴾

(65 - الغافر)

Qari:


He is the Ever-Living; there is no deity except Him, so call upon Him, [being] sincere to Him in religion. [All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds.

وہ زندہ ہے (جسے موت نہیں) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو اس کی عبادت کو خالص کر کر اسی کو پکارو۔ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام جہان کا پروردگار ہے

[هُوَ الْـحَيُّ : وہی زندہ رہنے والا] [لَآ اِلٰهَ : نہیں کوئی معبود] [اِلَّا : سوائے ] [هُوَ : اس کے] [فَادْعُوْهُ : پس تم پکارو اسے] [مُخْلِصِيْنَ : خالص کرکے] [لَهُ : اس کے لئے] [الدِّيْنَ ۭ: عبادت] [اَلْحَمْدُ : تمام تعریفیں] [لِلّٰهِ : اللہ کے لئے] [رَبِّ : پروردگار] [الْعٰلَمِيْنَ : سارے جہان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer