Qari: |
It is Allah who made for you the earth a place of settlement and the sky a ceiling and formed you and perfected your forms and provided you with good things. That is Allah, your Lord; then blessed is Allah, Lord of the worlds.
خدا ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے ٹھیرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی خوب بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے۔ پس خدائے پروردگار عالم بہت ہی بابرکت ہے
[اَللّٰهُ الَّذِيْ : اللہ وہ جس نے] [جَعَلَ : اس نے بنایا] [لَكُمُ : تمہارے لئے] [الْاَرْضَ : زمین] [قَرَارًا : قرارگاہ] [وَّالسَّمَاۗءَ : اور آسمان] [بِنَاۗءً : چھت] [وَّصَوَّرَكُمْ : اور تمہیں صورت دی] [فَاَحْسَنَ : تو بہت اچھی] [صُوَرَكُمْ : تمہیں صورت دی] [وَرَزَقَكُمْ : اور تمہیں رزق دیا] [مِّنَ الطَّيِّبٰتِ ۭ : پاکیزہ چیزیں] [ذٰلِكُمُ : یہ ہے] [اللّٰهُ : اللہ] [رَبُّكُمْ ښ : تمہارا پروردگار] [فَتَبٰرَكَ : سو برکت والا] [اللّٰهُ : اللہ] [رَبُّ : پروردگار] [الْعٰلَمِيْنَ : سارے جہان]