وَ قَالَ الَّذِیۡنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَۃِ جَہَنَّمَ ادۡعُوۡا رَبَّکُمۡ یُخَفِّفۡ عَنَّا یَوۡمًا مِّنَ الۡعَذَابِ ﴿۴۹﴾

(49 - الغافر)

Qari:


And those in the Fire will say to the keepers of Hell, "Supplicate your Lord to lighten for us a day from the punishment."

اور جو لوگ آگ میں (جل رہے) ہوں گے وہ دوزخ کے داروغوں سے کہیں گے کہ اپنے پروردگار سے دعا کرو کہ ایک روز تو ہم سے عذاب ہلکا کردے

[وَقَالَ : اور کہیں گے] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [فِي النَّارِ : آگ میں] [لِخَزَنَةِ : نگہبان۔ دوروغہ] [جَهَنَّمَ : جہنم] [ادْعُوْا : تم دعا کرو] [رَبَّكُمْ : اپنے رب سے] [يُخَفِّفْ : ہلکا کردے] [عَنَّا : ہم سے] [يَوْمًا : ایک دن] [مِّنَ : سے، کا] [الْعَذَابِ : عذاب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer