قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُلٌّ فِیۡہَاۤ ۙ اِنَّ اللّٰہَ قَدۡ حَکَمَ بَیۡنَ الۡعِبَادِ ﴿۴۸﴾

(48 - الغافر)

Qari:


Those who had been arrogant will say, "Indeed, all [of us] are in it. Indeed, Allah has judged between the servants."

بڑے آدمی کہیں گے کہ تم (بھی اور) ہم (بھی) سب دوزخ میں (رہیں گے) خدا بندوں میں فیصلہ کرچکا ہے

[قَالَ : کہیں گے] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [اسْتَكْبَرُوْٓا : بڑے بنتے تھے] [اِنَّا كُلٌّ : بیشک ہم سب] [فِيْهَآ ۙ: اس میں] [ اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [قَدْ حَكَمَ : فیصلہ کرچکا ہے] [بَيْنَ الْعِبَادِ : بندوں کے درمیان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer