یَوۡمَ تُوَلُّوۡنَ مُدۡبِرِیۡنَ ۚ مَا لَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ عَاصِمٍ ۚ وَ مَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ ہَادٍ ﴿۳۳﴾

(33 - الغافر)

Qari:


The Day you will turn your backs fleeing; there is not for you from Allah any protector. And whoever Allah leaves astray - there is not for him any guide.

جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں

[يَوْمَ تُوَلُّوْنَ : جس دن۔ تم پھر جاؤگے (بھاگوگے)] [مُدْبِرِيْنَ ۚ : پیٹھ پھیر کر] [مَا لَكُمْ : نہیں تمہارے لئے] [مِّنَ اللّٰهِ : اللہ سے] [مِنْ عَاصِمٍ ۚ : کوئی بچانے والا] [وَمَنْ : اور جس کو] [يُّضْلِلِ : گمراہ کردے] [اللّٰهُ : اللہ] [فَمَا لَهٗ : تو نہیں ا سکے لئے] [مِنْ : کوئی ] [هَادٍ : ہدایت دینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer