| Qari: |
And Joseph had already come to you before with clear proofs, but you remained in doubt of that which he brought to you, until when he died, you said, 'Never will Allah send a messenger after him.' Thus does Allah leave astray he who is a transgressor and skeptic."
اور پہلے یوسف بھی تمہارے پاس نشانیاں لے کر آئے تھے تو جو وہ لائے تھے اس سے تم ہمیشہ شک ہی میں رہے۔ یہاں تک کہ جب وہ فوت ہوگئے تو تم کہنے لگے کہ خدا اس کے بعد کبھی کوئی پیغمبر نہیں بھیجے گا۔ اسی طرح خدا اس شخص کو گمراہ کر دیتا ہے جو حد سے نکل جانے والا اور شک کرنے والا ہو
[وَلَقَدْ : اور تحقیق] [جَاۗءَكُمْ : آئے تمہارے پاس] [يُوْسُفُ : یوسف] [مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل] [بِالْبَيِّنٰتِ :( واضح) دلائل کے ساتھ] [فَمَا زِلْتُمْ : سو تم ہمیشہ رہے] [فِيْ شَكٍّ : شک میں [مِّمَّا : اس سے] [جَاۗءَكُمْ : آئے تمہارے پاس] [بِهٖ ۭ : اس کے ساتھ] [حَتّىٰٓ : یہاں تک کہ] [اِذَا هَلَكَ : جب وہ فوت ہوگئے] [قُلْتُمْ : تم نے کہا] [لَنْ يَّبْعَثَ : ہر گز نہ بھیجے گا] [اللّٰهُ : اللہ] [مِنْۢ بَعْدِهٖ : اس کے بعد] [رَسُوْلًا ۭ : کوئی رسول] [كَذٰلِكَ : اسی طرح] [يُضِلُّ اللّٰهُ : گمراہ کرتا ہے اللہ] [مَنْ : جو] [هُوَ : وہ] [مُسْرِفٌ : حد سے گزرنے والا] [مُّرْتَابُۨ : شک میں رہنے والا]