And O my people, indeed I fear for you the Day of Calling -
اور اے قوم مجھے تمہاری نسبت پکار کے دن (یعنی قیامت) کا خوف ہے
[وَيٰقَوْمِ : اور اے میری قوم] [اِنِّىْٓ اَخَافُ : میں ڈرتا ہوں] [عَلَيْكُمْ : تم پر] [يَوْمَ التَّنَادِ : دن چیخ وپکار]