| Qari: |
Like the custom of the people of Noah and of 'Aad and Thamud and those after them. And Allah wants no injustice for [His] servants.
یعنی) نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے پیچھے ہوئے ہیں ان کے حال کی طرح (تمہارا حال نہ ہوجائے) اور خدا تو بندوں پر ظلم کرنا نہیں چاہتا
[مِثْلَ دَاْبِ : جیسے ۔ حال] [قَوْمِ نُوْحٍ : قوم نوح] [وَّعَادٍ وَّثَمُوْدَ : اور عاد اور ثمود] [وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [مِنْۢ بَعْدِهِمْ ۭ : ان کے بعد] [وَمَا اللّٰهُ يُرِيْدُ : اور اللہ نہیں چاہتا] [ظُلْمًا : کوئی ظلم] [لِّلْعِبَادِ : اپنے بندوں کیلئے]