| Qari: |
[They will be told], "That is because, when Allah was called upon alone, you disbelieved; but if others were associated with Him, you believed. So the judgement is with Allah, the Most High, the Grand."
یہ اس لئے کہ جب تنہا خدا کو پکارا جاتا تھا تو تم انکار کردیتے تھے۔ اور اگر اس کے ساتھ شریک مقرر کیا جاتا تھا تو تسلیم کرلیتے تھے تو حکم تو خدا ہی کا ہے جو (سب سے) اوپر اور (سب سے) بڑا ہے
[ذٰلِكُمْ: یہ تم (پر)] [ بِاَنَّهٗٓ : اس لئے کہ] [اِذَا : جب] [دُعِيَ اللّٰهُ : پکارا جاتا اللہ] [وَحْدَهٗ : واحد] [كَفَرْتُمْ ۚ : تم کفر کرتے] [وَاِنْ : اور اگر] [يُّشْرَكْ بِهٖ : اس کا شریک کیا جاتا] [تُؤْمِنُوْا ۭ : تم مان لیتے] [فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ : پس حکم اللہ کیلئے] [الْعَلِيِّ : بلند] [الْكَبِيْرِ : بڑا]