ہُوَ الَّذِیۡ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُنَزِّلُ لَکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ رِزۡقًا ؕ وَ مَا یَتَذَکَّرُ اِلَّا مَنۡ یُّنِیۡبُ ﴿۱۳﴾

(13 - الغافر)

Qari:


It is He who shows you His signs and sends down to you from the sky, provision. But none will remember except he who turns back [in repentance].

وہی تو ہے جو تم کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور تم پر آسمان سے رزق اُتارتا ہے۔ اور نصیحت تو وہی پکڑتا ہے جو (اس کی طرف) رجوع کرتا ہے

[هُوَ الَّذِيْ: وہ جو کہ] [يُرِيْكُمْ : تمہیں دکھاتا ہے] [اٰيٰتِهٖ : اپنی نشانیاں] [وَيُنَزِّلُ : اور اتارتا ہے] [لَكُمْ : تمہارے لئے] [مِّنَ السَّمَاۗءِ : آسمانوں سے] [رِزْقًا ۭ : رزق] [وَمَا : اور نہیں] [يَتَذَكَّرُ : نصیحت قبول کرتا] [اِلَّا : سوائے] [مَنْ : جو ] [يُّنِيْبُ : رجوع کرتا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer