قَالُوۡا رَبَّنَاۤ اَمَتَّنَا اثۡنَتَیۡنِ وَ اَحۡیَیۡتَنَا اثۡنَتَیۡنِ فَاعۡتَرَفۡنَا بِذُنُوۡبِنَا فَہَلۡ اِلٰی خُرُوۡجٍ مِّنۡ سَبِیۡلٍ ﴿۱۱﴾

(11 - الغافر)

Qari:


They will say, "Our Lord, You made us lifeless twice and gave us life twice, and we have confessed our sins. So is there to an exit any way?"

وہ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار تو نے ہم کو دو دفعہ بےجان کیا اور دو دفعہ جان بخشی۔ ہم کو اپنے گناہوں کا اقرار ہے تو کیا نکلنے کی کوئی سبیل ہے؟

[قَالُوْا: وہ کہیں گے] [ رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [ اَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ : تو نے ہمیں مردہ رکھا۔ دوبار] [ وَاَحْيَيْتَنَا : اور زندگی بخشی ہمیں] [ اثْنَتَيْنِ: دوبار] [ فَاعْتَرَفْنَا : پس ہم نے اعتراف کرلیا] [بِذُنُوْبِنَا : اپنے گناہوں کا] [فَهَلْ : تو کیا] [اِلٰى خُرُوْجٍ : طرف ۔ نکلنا] [مِّنْ سَبِيْلٍ : کوئی سبیل]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer