اِذَا رَاَتۡہُمۡ مِّنۡ مَّکَانٍۭ بَعِیۡدٍ سَمِعُوۡا لَہَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیۡرًا ﴿۱۲﴾

(12 - الفرقان)

Qari:


When the Hellfire sees them from a distant place, they will hear its fury and roaring.

جس وقت وہ ان کو دور سے دیکھے گی (تو غضبناک ہو رہی ہوگی اور یہ) اس کے جوش (غضب) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے

[اِذَا: جب] [رَاَتْهُمْ: وہ دیکھے گی انہیں] [مِّنْ: سے] [مَّكَانٍ: جگہ] [بَعِيْدٍ: دور] [سَمِعُوْا: وہ سنیں گے] [لَهَا: اسے] [تَغَيُّظًا: جوش مارتا] [وَّزَفِيْرًا: اور چنگھاڑتا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer