وَ اِذَاۤ اُلۡقُوۡا مِنۡہَا مَکَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیۡنَ دَعَوۡا ہُنَالِکَ ثُبُوۡرًا ﴿ؕ۱۳﴾

(13 - الفرقان)

Qari:


And when they are thrown into a narrow place therein bound in chains, they will cry out thereupon for destruction.

اور جب یہ دوزخ کی کسی تنگ جگہ میں (زنجیروں میں) جکڑ کر ڈالے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے

[وَاِذَآ: اور جب] [اُلْقُوْا: وہ ڈالے جائیں گے] [مِنْهَا: اس سے۔ کی] [مَكَانًا: کسی جگہ] [ضَيِّقًا: تنگ] [مُّقَرَّنِيْنَ: جکڑے ہوئے] [دَعَوْا: وہ پکاریں گے] [هُنَالِكَ: وہاں] [ثُبُوْرًا: موت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer