بَلۡ کَذَّبُوۡا بِالسَّاعَۃِ ۟ وَ اَعۡتَدۡنَا لِمَنۡ کَذَّبَ بِالسَّاعَۃِ سَعِیۡرًا ﴿ۚ۱۱﴾

(11 - الفرقان)

Qari:


But they have denied the Hour, and We have prepared for those who deny the Hour a Blaze.

بلکہ یہ تو قیامت ہی کو جھٹلاتے ہیں اور ہم نے قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے

[بَلْ: بلکہ] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِالسَّاعَةِ: قیامت کو] [وَاَعْتَدْنَا: اور ہم نے تیار کیا] [لِمَنْ كَذَّبَ: اس کے لیے جس نے جھٹلایا] [بِالسَّاعَةِ: قیامت کو] [سَعِيْرًا: دوزخ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer