| Qari: |
Blessed is He who, if He willed, could have made for you [something] better than that - gardens beneath which rivers flow - and could make for you palaces.
وہ (خدا) بہت بابرکت ہے جو اگر چاہے تو تمہارے لئے اس سے بہتر (چیزیں) بنا دے (یعنی) باغات جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں۔ نیز تمہارے لئے محل بنادے
[تَبٰرَكَ: بڑی برکت والا] [الَّذِيْٓ: وہ جو] [اِنْ شَاۗءَ: اگر چاہے] [جَعَلَ: وہ بنا دے] [لَكَ: تمہارے لیے] [خَيْرًا: بہتر] [مِّنْ ذٰلِكَ: اس سے] [جَنّٰتٍ: باغات] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا: جن کے نیچے] [الْاَنْهٰرُ: نہریں] [وَيَجْعَلْ: اور بنا دے] [لَّكَ: تمہارے لیے] [قُصُوْرًا: محل (جمع)]