| Qari: |
Look how they strike for you comparisons; but they have strayed, so they cannot [find] a way.
(اے پیغمبر) دیکھو تو یہ تمہارے بارے میں کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں سو گمراہ ہوگئے اور رستہ نہیں پاسکتے
[اُنْظُرْ: دیکھو] [كَيْفَ: کیسی] [ضَرَبُوْا: انہوں نے بیان کیں] [لَكَ: تمہارے لیے] [الْاَمْثَالَ: مثالیں (باتیں)] [فَضَلُّوْا: سو وہ بہک گئے] [فَلَا: لہٰذا نہ] [يَسْتَطِيْعُوْنَ: پا سکتے ہیں] [سَبِيْلًا: کوئی راستہ]