Qari: |
And when it is said to him, "Fear Allah," pride in the sin takes hold of him. Sufficient for him is Hellfire, and how wretched is the resting place.
اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ خدا سے خوف کر تو غرور اس کو گناہ میں پھنسا دیتا ہے۔ سو ایسے کو جہنم سزاوار ہے۔ اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے
[وَاِذَا: اور جب] [قِيْلَ: کہا جائے] [لَهُ: اس کو] [اتَّقِ: ڈر] [اللّٰهَ: اللہ] [اَخَذَتْهُ: اسے آمادہ کرے] [الْعِزَّةُ: عزت (غرور)] [بِالْاِثْمِ: گناہ پر] [فَحَسْبُهٗ: تو کافی ہے اسکو] [جَهَنَّمُ: جہنم] [وَلَبِئْسَ: اور البتہ برا] [الْمِهَادُ: ٹھکانا]