Qari: |
And of the people is he who sells himself, seeking means to the approval of Allah. And Allah is kind to [His] servants.
اور کوئی شخص ایسا ہے کہ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی جان بیچ ڈالتا ہے اور خدا بندوں پر بہت مہربان ہے
[وَ: اور] [مِنَ: سے] [النَّاسِ: لوگ] [مَنْ: جو] [يَّشْرِيْ: بیچ ڈالتا ہے] [نَفْسَهُ: اپنی جان] [ابْـتِغَاۗءَ: حاصل کرنا] [مَرْضَاتِ: رضا] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [رَءُوْفٌ: مہربان] [بِالْعِبَادِ: بندوں پر]