وَ اِذَا تَوَلّٰی سَعٰی فِی الۡاَرۡضِ لِیُفۡسِدَ فِیۡہَا وَ یُہۡلِکَ الۡحَرۡثَ وَ النَّسۡلَ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ الۡفَسَادَ ﴿۲۰۵﴾

(205 - البقرۃ)

Qari:


And when he goes away, he strives throughout the land to cause corruption therein and destroy crops and animals. And Allah does not like corruption.

اور جب پیٹھ پھیر کر چلا جاتا ہے تو زمین میں دوڑتا پھرتا ہے تاکہ اس میں فتنہ انگیزی کرے اور کھیتی کو (برباد) اور (انسانوں اور حیوانوں کی) نسل کو نابود کردے اور خدا فتنہ انگیزی کو پسند نہیں کرتا

[وَاِذَا اور جب] [تَوَلّٰى: وہ لوٹے] [سَعٰى: دوڑتا پھرے] [فِي: میں] [الْاَرْضِ: زمین] [لِيُفْسِدَ: تاکہ فساد کرے] [فِيْهَا: اس میں] [وَيُهْلِكَ: اور تباہ کرے] [الْحَرْثَ: کھیتی] [وَ: اور] [النَّسْلَ: نسل] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [لَا يُحِبُّ: ناپسند کرتا ہے] [الْفَسَادَ: فساد]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer