And if they cease, then indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
اور اگر وہ باز آجائیں تو خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے
[فَاِنِ: پھر اگر] [انْتَهَوْا: وہ باز آجائیں] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: رحم کرنے والا]