وَ اقۡتُلُوۡہُمۡ حَیۡثُ ثَقِفۡتُمُوۡہُمۡ وَ اَخۡرِجُوۡہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ اَخۡرَجُوۡکُمۡ وَ الۡفِتۡنَۃُ اَشَدُّ مِنَ الۡقَتۡلِ ۚ وَ لَا تُقٰتِلُوۡہُمۡ عِنۡدَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ حَتّٰی یُقٰتِلُوۡکُمۡ فِیۡہِ ۚ فَاِنۡ قٰتَلُوۡکُمۡ فَاقۡتُلُوۡہُمۡ ؕ کَذٰلِکَ جَزَآءُ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۹۱﴾

(191 - البقرۃ)

Qari:


And kill them wherever you overtake them and expel them from wherever they have expelled you, and fitnah is worse than killing. And do not fight them at al-Masjid al- Haram until they fight you there. But if they fight you, then kill them. Such is the recompense of the disbelievers.

اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے (یعنی مکے سے) وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور (دین سے گمراہ کرنے کا) فساد قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے اور جب تک وہ تم سے مسجد محترم (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس نہ لڑیں تم بھی وہاں ان سے نہ لڑنا۔ ہاں اگر وہ تم سے لڑیں تو تم ان کو قتل کرڈالو۔ کافروں کی یہی سزا ہے

[وَاقْتُلُوْھُمْ: اور انہیں مار ڈالو] [حَيْثُ: جہاں] [ثَقِفْتُمُوْھُمْ: تم انہیں پاؤ] [وَاَخْرِجُوْھُمْ: اور انہیں نکال دو] [مِّنْ: سے] [حَيْثُ: جہاں] [اَخْرَجُوْكُمْ: انہوں نے تمہیں نکالا] [وَ: اور] [الْفِتْنَةُ: فتنہ] [اَشَدُّ: زیادہ سنگین] [مِنَ: سے] [الْقَتْلِ: قتل] [وَلَا: اور نہ] [تُقٰتِلُوْھُمْ: ان سے لڑو] [عِنْدَ: پاس] [الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ: مسجد حرام (خانہ کعبہ)] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [يُقٰتِلُوْكُمْ: وہ تم سے لڑیں] [فِيْهِ: اس میں] [فَاِنْ: پس اگر] [قٰتَلُوْكُمْ: وہ تم سے لڑیں] [فَاقْتُلُوْھُمْ: تو تم ان سے لڑو] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [جَزَاۗءُ: سزا] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer