وَ قٰتِلُوۡہُمۡ حَتّٰی لَا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ وَّ یَکُوۡنَ الدِّیۡنُ لِلّٰہِ ؕ فَاِنِ انۡتَہَوۡا فَلَا عُدۡوَانَ اِلَّا عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۹۳﴾

(193 - البقرۃ)

Qari:


Fight them until there is no [more] fitnah and [until] worship is [acknowledged to be] for Allah. But if they cease, then there is to be no aggression except against the oppressors.

اور ان سے اس وقت تک لڑتے رہنا کہ فساد نابود ہوجائے اور (ملک میں) خدا ہی کا دین ہوجائے اور اگر وہ (فساد سے) باز آجائیں تو ظالموں کے سوا کسی پر زیادتی نہیں (کرنی چاہیئے)

[وَقٰتِلُوْھُمْ: اور تم ان سے لڑو] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [لَا تَكُوْنَ: نہ رہے] [فِتْنَةٌ: کوئی فتنہ] [وَّيَكُوْنَ: اور ہوجائے] [الدِّيْنُ: دین] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [فَاِنِ: پس اگر] [انْتَهَوْا: وہ باز آجائیں] [فَلَا: تو نہیں] [عُدْوَانَ: زیادتی] [اِلَّا: سوائے] [عَلَي: پر] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer