قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا بِالَّذِیۡۤ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۷۶﴾

(76 - الاعراف)

Qari:


Said those who were arrogant, "Indeed we, in that which you have believed, are disbelievers."

تو (سرداران) مغرور کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے

[قَالَ: بولے] [الَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [اسْتَكْبَرُوْٓا: تکبر کیا] [اِنَّا: ہم] [بِالَّذِيْٓ: وہ جس پر] [اٰمَنْتُمْ بِهٖ: تم ایمان لائے اس پر] [كٰفِرُوْنَ: کفر کرنے والے (منکر)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer