Qari: |
But the ones who deny Our verses and are arrogant toward them - those are the companions of the Fire; they will abide therein eternally.
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرتابی کی وہی دوزخی ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے
[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [كَذَّبُوْا: جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات کو] [وَاسْتَكْبَرُوْا: اور تکبر کیا] [عَنْهَآ: ان سے] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [اَصْحٰبُ النَّارِ: دوزخ والے] [هُمْ: وہ] [فِيْهَا: اس میں] [خٰلِدُوْنَ: ہمیشہ رہیں گے]