Qari: |
How evil an example [is that of] the people who denied Our signs and used to wrong themselves.
جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی ان کی مثال بری ہے اور انہوں نے نقصان (کیا تو) اپنا ہی کیا
[سَاۗءَ: بری] [مَثَلَۨا: مثال] [الْقَوْمُ: لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ جو] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات] [وَاَنْفُسَهُمْ: اور اپنی جانیں] [كَانُوْا: وہ تھے] [يَظْلِمُوْنَ: ظلم کرتے]