Qari: |
And if We had willed, we could have elevated him thereby, but he adhered [instead] to the earth and followed his own desire. So his example is like that of the dog: if you chase him, he pants, or if you leave him, he [still] pants. That is the example of the people who denied Our signs. So relate the stories that perhaps they will give thought.
اور اگر ہم چاہتے تو ان آیتوں سے اس (کے درجے) کو بلند کر دیتے مگر وہ تو پستی کی طرف مائل ہوگیا اور اپنی خواہش کے پیچھے چل پڑا۔ تو اس کی مثال کتے کی سی ہوگئی کہ اگر سختی کرو تو زبان نکالے رہے اور یونہی چھوڑ دو تو بھی زبان نکالے رہے۔ یہی مثال ان لوگوں کی ہے جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو ان سے یہ قصہ بیان کردو۔ تاکہ وہ فکر کریں
[وَلَوْ: اور اگر] [شِئْنَا: ہم چاہتے] [لَرَفَعْنٰهُ: اسے بلند کرتے] [بِهَا: ان کے ذریعہ] [وَلٰكِنَّهٗٓ: اور لیکن وہ] [اَخْلَدَ: گر پڑا (مائل ہوگیا)] [اِلَى الْاَرْضِ: زمین کی طرف] [وَاتَّبَعَ: اور اس نے پیروی کی] [هَوٰىهُ: اپنی خواہش] [فَمَثَلُهٗ: تو اس کا حال] [كَمَثَلِ: مانند۔ جیسا] [الْكَلْبِ: کتا] [اِنْ: اگر] [تَحْمِلْ: تو لادے] [عَلَيْهِ: اس پر] [يَلْهَثْ: وہ ہانپے] [اَوْ تَتْرُكْهُ: یا اسے چھوڑ دے] [يَلْهَثْ: ہانپے] [ذٰلِكَ: یہ] [مَثَلُ: مثال] [الْقَوْمِ: لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات] [فَاقْصُصِ: پس بیان کردو] [الْقَصَصَ:(قصے)] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَتَفَكَّرُوْنَ: وہ غور کریں]