وَ الَّذِیۡنَ یُمَسِّکُوۡنَ بِالۡکِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ؕ اِنَّا لَا نُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُصۡلِحِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾

(170 - الاعراف)

Qari:


But those who hold fast to the Book and establish prayer - indeed, We will not allow to be lost the reward of the reformers.

اور جو لوگ کتاب کو مضبوط پکڑے ہوئے ہیں اور نماز کا التزام رکھتے ہیں (ان کو ہم اجر دیں گے کہ) ہم نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتے

[وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [يُمَسِّكُوْنَ: مضبوط پکڑے ہوئے ہیں] [بِالْكِتٰبِ: کتاب کو] [وَاَقَامُوا: اور قائم رکھتے ہیں] [الصَّلٰوةَ: نماز] [اِنَّا: بیشک ہم] [لَا نُضِيْعُ: ضائع نہیں کرتے] [اَجْرَ: اجر] [الْمُصْلِحِيْنَ: نیکو کار (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer