قَالُوۡۤا اُوۡذِیۡنَا مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ تَاۡتِیَنَا وَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جِئۡتَنَا ؕ قَالَ عَسٰی رَبُّکُمۡ اَنۡ یُّہۡلِکَ عَدُوَّکُمۡ وَ یَسۡتَخۡلِفَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرَ کَیۡفَ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۹﴾٪

(129 - الاعراف)

Qari:


They said, "We have been harmed before you came to us and after you have come to us." He said, "Perhaps your Lord will destroy your enemy and grant you succession in the land and see how you will do."

وہ بولے کہ تمہارے آنے سے پہلے بھی ہم کو اذیتیں پہنچتی رہیں اور آنے کے بعد بھی۔ موسیٰ نے کہا کہ قریب ہے کہ تمہارا پروردگار تمہارے دشمن کو ہلاک کردے اور اس کی جگہ تمہیں زمین میں خلیفہ بنائے پھر دیکھے کہ تم کیسے عمل کرتے ہو

[قَالُوْٓا: وہ بولے] [اُوْذِيْنَا: ہم اذیت دئیے گئے] [مِنْ: سے] [قَبْلِ: قبل کہ] [اَنْ: کہ] [تَاْتِيَنَا: آپ ہم میں آتے] [وَ: اور] [مِنْۢ بَعْدِ: بعد] [مَا جِئْتَنَا: آپ آئے ہم میں] [قَالَ: اس نے کہا] [عَسٰي: قریب ہے] [رَبُّكُمْ: تمہارا رب] [اَنْ: کہ] [يُّهْلِكَ: ہلاک کرے] [عَدُوَّكُمْ: تمہارا دشمن] [وَيَسْتَخْلِفَكُمْ: اور تمہیں خلیفہ بنا دے] [فِي: میں] [الْاَرْضِ: زمین] [فَيَنْظُرَ: پھر دیکھے گا] [كَيْفَ: کیسے] [تَعْمَلُوْنَ: تم کام کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer