قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہِ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِاللّٰہِ وَ اصۡبِرُوۡا ۚ اِنَّ الۡاَرۡضَ لِلّٰہِ ۟ۙ یُوۡرِثُہَا مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ الۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۲۸﴾

(128 - الاعراف)

Qari:


Said Moses to his people, "Seek help through Allah and be patient. Indeed, the earth belongs to Allah. He causes to inherit it whom He wills of His servants. And the [best] outcome is for the righteous."

موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا سے مدد مانگو اور ثابت قدم رہو۔ زمین تو خدا کی ہے۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اس کا مالک بناتا ہے۔ اور آخر بھلا تو ڈرنے والوں کا ہے

[قَالَ: کہا] [مُوْسٰي: موسی] [لِقَوْمِهِ: اپنی قوم سے] [اسْتَعِيْنُوْا: تم مدد مانگو] [بِاللّٰهِ: اللہ سے] [وَاصْبِرُوْا: اور صبر کرو] [اِنَّ: بیشک] [الْاَرْضَ: زمین] [لِلّٰهِ: اللہ کی] [يُوْرِثُهَا: وہ اسکا وارث بناتاہے] [مَنْ: جس] [يَّشَاۗءُ: چاہتا ہے] [مِنْ: سے] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَ: اور] [الْعَاقِبَةُ: انجام کار] [لِلْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگاروں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer