Qari: |
And We taught him the fashioning of coats of armor to protect you from your [enemy in] battle. So will you then be grateful?
اور ہم نے تمہارے لئے ان کو ایک (طرح) کا لباس بنانا بھی سکھا دیا تاکہ تم کو لڑائی (کے ضرر) سے بچائے۔ پس تم کو شکرگزار ہونا چاہیئے
[وَعَلَّمْنٰهُ: اور ہم نے اسے سکھائی] [صَنْعَةَ: صنعت (کاریگر)] [لَبُوْسٍ: ایک لباس] [لَّكُمْ: تمہارے لیے] [لِتُحْصِنَكُمْ: تاکہ وہ تمہیں بچائے] [مِّنْ: سے] [بَاْسِكُمْ: تمہاری لڑائی] [فَهَلْ: پس کیا] [اَنْتُمْ: تم] [شٰكِرُوْنَ: شکر کرنے والے]