Qari: |
And [some] among their fathers and their descendants and their brothers - and We chose them and We guided them to a straight path.
اور بعض بعض کو ان کے باپ دادا اور اولاد اور بھائیوں میں سے بھی۔ اور ان کو برگزیدہ بھی کیا تھا اور سیدھا رستہ بھی دکھایا تھا
[وَ: اور] [مِنْ: سے (کچھ)] [اٰبَاۗىِٕهِمْ: ان کے باپ دادا] [وَذُرِّيّٰتِهِمْ: اور ان کی اولاد] [وَاِخْوَانِهِمْ: اور ان کے بھائی] [وَاجْتَبَيْنٰهُمْ: اور ہم نے چنا انہیں] [وَهَدَيْنٰهُمْ: اور ہم نے ہدایت دی انہیں] [اِلٰى: طرف] [صِرَاطٍ: راستہ] [مُّسْتَـقِيْمٍ: سیدھا]