Qari: |
And Ishmael and Elisha and Jonah and Lot - and all [of them] We preferred over the worlds.
اور اسمٰعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی۔ اور ان سب کو جہان کے لوگوں پر فضلیت بخشی تھی
[وَاِسْمٰعِيْلَ: اور اسمعیل] [وَالْيَسَعَ: اور الیسع] [وَيُوْنُسَ: اور یونس] [وَلُوْطًا: اور لوط] [وَكُلًّا: اور سب] [فَضَّلْنَا: ہم نے فضیلت دی] [عَلَي: پر] [الْعٰلَمِيْنَ: تمام جہان والے]