ذٰلِکَ ہُدَی اللّٰہِ یَہۡدِیۡ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ لَوۡ اَشۡرَکُوۡا لَحَبِطَ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸۸﴾

(88 - الانعام)

Qari:


That is the guidance of Allah by which He guides whomever He wills of His servants. But if they had associated others with Allah, then worthless for them would be whatever they were doing.

یہ خدا کی ہدایت ہے اس پر اپنے بندوں میں سے جسے چاہے چلائے۔ اور اگر وہ لوگ شرک کرتے تو جو عمل وہ کرتے تھے سب ضائع ہوجاتے

[ذٰلِكَ: یہ] [هُدَى: رہنمائی] [اللّٰهِ: اللہ] [يَهْدِيْ: ہدایت دیتا ہے] [بِهٖ: اس سے] [مَنْ يَّشَاۗءُ: جسے چاہے] [مِنْ: سے] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَلَوْ: اور اگر] [اَشْرَكُوْا: وہ شرک کرتے] [لَحَبِطَ: تو ضائع ہوجاتے] [عَنْهُمْ: ان سے] [مَّا: جو کچھ] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer