Qari: |
Then why, when Our punishment came to them, did they not humble themselves? But their hearts became hardened, and Satan made attractive to them that which they were doing.
تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا کیوں نہیں عاجزی کرتے رہے۔ مگر ان کے تو دل ہی سخت ہوگئے تھے۔ اور جو وہ کام کرتے تھے شیطان ان کو (ان کی نظروں میں) آراستہ کر دکھاتا تھا
[فَلَوْلَآ: پھر کیوں نہ] [اِذْ: جب] [جَاۗءَهُمْ: آیا ان پر] [بَاْسُنَا: ہمارا عذاب] [تَضَرَّعُوْا: وہ گڑگڑائے] [وَلٰكِنْ: اور لیکن] [قَسَتْ: سخت ہوگئے] [قُلُوْبُهُمْ: دل ان کے] [وَزَيَّنَ: آراستہ کر دکھایا] [لَهُمُ: ان کو] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [مَا: جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]