وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰۤی اُمَمٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَاَخَذۡنٰہُمۡ بِالۡبَاۡسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ لَعَلَّہُمۡ یَتَضَرَّعُوۡنَ ﴿۴۲﴾

(42 - الانعام)

Qari:


And We have already sent [messengers] to nations before you, [O Muhammad]; then We seized them with poverty and hardship that perhaps they might humble themselves [to Us].

اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے۔ پھر (ان کی نافرمانیوں کے سبب) ہم انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ عاجزی کریں

[وَ: اور] [لَقَدْ اَرْسَلْنَآ: تحقیق ہم نے بھیجے (رسول)] [اِلٰٓى: طرف] [اُمَمٍ: امتیں] [مِّنْ قَبْلِكَ: تم سے پہلے] [فَاَخَذْنٰهُمْ: پس ہم نے انہیں پکڑا] [بِالْبَاْسَاۗءِ: سختی میں] [وَالضَّرَّاۗءِ: اور تکلیف] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَتَضَرَّعُوْنَ: تاکہ وہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer