Qari: |
No, it is Him [alone] you would invoke, and He would remove that for which you invoked Him if He willed, and you would forget what you associate [with Him].
بلکہ (مصیبت کے وقت تم) اسی کو پکارتے ہو تو جس دکھ کے لئے اسے پکارتے ہو۔ وہ اگر چاہتا ہے تو اس کو دور کردیتا ہے اور جن کو تم شریک بناتے ہو (اس وقت) انہیں بھول جاتے ہو
[بَلْ: بلکہ] [اِيَّاهُ: اسی کو] [تَدْعُوْنَ: تم پکارتے ہو] [فَيَكْشِفُ: پس کھول دیتا ہے (دور کردیتا ہے)] [مَا تَدْعُوْنَ: جسے پکارتے ہو] [اِلَيْهِ: اس کے لیے] [اِنْ: اگر] [ شَاۗءَ: وہ چاہے] [وَتَنْسَوْنَ: اور تم بھول جاتے ہو] [مَا: جو۔ جس] [تُشْرِكُوْنَ: تم شریک کرتے ہو]