Qari: |
Say, "O my people, work according to your position; [for] indeed, I am working. And you are going to know who will have succession in the home. Indeed, the wrongdoers will not succeed.
کہہ دو کہ لوگو تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں (اپنی جگہ) عمل کئے جاتا ہوں عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا کہ آخرت میں (بہشت) کس کا گھر ہوگا کچھ شک نہیں کہ مشرک نجات نہیں پانے کے
[قُلْ: فرمادیں] [يٰقَوْمِ: اے قوم] [اعْمَلُوْا: کام کرتے رہو] [عَلٰي: پر] [مَكَانَتِكُمْ: اپنی جگہ] [اِنِّىْ: میں] [عَامِلٌ: کام کر رہا ہوں] [فَسَوْفَ: پس جلد] [تَعْلَمُوْنَ: تم جان لو گے] [مَنْ: کس] [تَكُوْنُ: ہوتا ہے] [لَهٗ: اس] [عَاقِبَةُ: آخرت] [الدَّارِ: گھر] [اِنَّهٗ: بیشک] [لَا يُفْلِحُ: فلاح نہیں پاتے] [الظّٰلِمُوْنَ: ظالم]