Qari: |
Indeed, what you are promised is coming, and you will not cause failure [to Allah].
کچھ شک نہیں کہ جو وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ (وقوع میں) آنے والا ہے اور تم (خدا کو) مغلوب نہیں کر سکتے
[اِنَّ: بیشک] [مَا: جس] [تُوْعَدُوْنَ: تم سے وعدہ کیا جاتا ہے] [لَاٰتٍ: ضرور آنیوالی ہے] [وَّمَآ: اور نہیں] [اَنْتُمْ: تم] [بِمُعْجِزِيْنَ: عاجز کرنیوالے]