Qari: |
And We have already destroyed what surrounds you of [those] cities, and We have diversified the signs [or verses] that perhaps they might return [from disbelief].
اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں
[ وَلَقَدْ : اور تحقیق] [اَهْلَكْنَا : ہم نے ہلاک کردیا] [مَا حَوْلَكُمْ : جو تمہارے اردگرد] [مِّنَ : سے] [الْقُرٰى : بستیاں] [وَصَرَّفْنَا : اور ہم نے بار بار دکھائیں] [الْاٰيٰتِ : اپنی نشانیاں] [لَعَلَّهُمْ : تاکہ وہ] [يَرْجِعُوْنَ : لوٹ آئیں]