فَلَوۡ لَا نَصَرَہُمُ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ قُرۡبَانًا اٰلِـہَۃً ؕ بَلۡ ضَلُّوۡا عَنۡہُمۡ ۚ وَ ذٰلِکَ اِفۡکُہُمۡ وَ مَا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۲۸﴾

(28 - الاحقاف)

Qari:


Then why did those they took besides Allah as deities by which to approach [Him] not aid them? But they had strayed from them. And that was their falsehood and what they were inventing.

تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے

[فَلَوْلَا : پھر کیوں نہ] [نَــصَرَهُمُ : مدد کی ان کی] [الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا : جنہیں بنالیا انہوں نے] [مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا] [قُرْبَانًا : قرب حاصل کرنے کو] [اٰلِهَةً ۭ : معبود] [بَلْ ضَلُّوْا : بلکہ وہ گم (غائب) ہوگئے] [عَنْهُمْ ۚ : ان سے] [وَذٰلِكَ : اور یہ] [اِفْكُهُمْ : ان کا بہتان] [وَمَا : اور جو] [كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ : وہ افترا کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer